ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان(جنرل رپورٹر) کینٹ ریلوے سٹیشن پر گزشتہ روز بھی ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا کراچی سے آنیوالی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

پاکستان ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ‘ شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ زکریا ایکسپریس 45منٹ کی تاخیر سے کینٹ سٹیشن پر پہنچی۔

ٹرینیں لیٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر