سر میں گولی لگنے سے2روز قبل زخمی ہونیوالا نوجوان چل بسا

سر میں گولی لگنے سے2روز قبل زخمی ہونیوالا نوجوان چل بسا

ملتان(کرئم رپورٹر)سر میں گولی لگنے سے2روز قبل زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ چہلیک کے علاقہ میں دانش نامی نوجوان نے2روز قبل شان عرف شانی اور اسکے2ساتھیوں کو خواتین کو چھیڑنے سے منع کیا تھا (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

جس پر مذکورہ ملزمان نے پہلے دانش کو تشدد کا نشانہ بنایا پھر اسکے سرجن گولی مار دی جس سے دانش شدید زخمی ہوگیا اور وہ نشتر میں زیر علاج تھا کہ گزشتہ شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر