شیعہ علماء کونسل کے سربراہ ساجد علی نقوی2روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ ساجد علی نقوی2روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے اپنے دورہ ملتان کے دوران وہ علامہ سید تقی نوی کے بیٹے کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے ساتھ تنظیمی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے۔