واٹر ورکس روڈ پر پرانے ٹائروں کا گودام ڈینگی افزائش کا سبب

واٹر ورکس روڈ پر پرانے ٹائروں کا گودام ڈینگی افزائش کا سبب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار ) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حکام کی غفلت کے باعث واٹر ورکس روڈ پر واقع ورکشاپ میں موجود پرانے ٹائر ڈینگی کی افزائش کا سبب بن کر رہ گئے ہیں جبکہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے مقرر کی جانیوالی ٹیموں نے بھی اس کھلی بے قاعدگی پر آنکھیں بند کرلی ہیں ۔ ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
کی واٹر ورکس روڈ پر واقع ورکشاپ میں درجنوں کی تعداد میں بھاری مشینری کے پرانے ٹائر موجود ہیں اور یہ ٹائر نہ تو پچھلے کئی سالوں سے فروخت کیے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ڈینگی حفاظتی اقدامات کے تحت سٹور کیاگیا ہے ۔
ٹائر