30 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا بر آمد

30 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹیموں کو گزشتہ روز 30 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں زیادہ تر مقامات انڈور ہے محکمہ صحت کی ٹیموں کو 1 جنوری 2016 سے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
لے کر اب تک 2371 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جبکہ ڈینگی بخار کے شبعہ میں اب تک 217 مریضوں میں 8 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے ۔