سپورٹس بورڈ پنجاب نے سپورٹس معلومات کیلئے پرفارما جاری کر دیا

سپورٹس بورڈ پنجاب نے سپورٹس معلومات کیلئے پرفارما جاری کر دیا

رحیم یارخان(بیورونیوز)صوبائی حکومت کی طرف سے سپورٹس بورڈپنجاب نے سپورٹس معلومات اکٹھی کرنے کے لیے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

پرفارما جاری کردیاہے ‘ حکومتی مراسلہ میں پوچھاگیاہے کہ سرکاری سکولزمیں کتنے پلے گراؤنڈزہیں کسی سکول میں سپورٹس کمپلیکس موجودہے یانہیں ‘ کس کس سرکاری سکول میں سپورٹس ہال بنائے گئے ہیں سکولزمیں دستیاب کھیلوں کی سہولیات فنکشنل ہیں یانہیں ‘ سکولزسے اکٹھی ہونے والی سپورٹس سہولیات کوسپورٹس بورڈکی ویب سائٹ پراپ لوڈکیاجائے گاسپورٹس بورڈپنجاب کاتعلیمی اداروں میں سپورٹس سہولیات کاڈیٹااکٹھاکرنے کامقصدکھیلوں میں دلچسپی رکھنے والوں کوسہولیات فراہم کرناہے۔

پرفارما جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر