خناق کے مرض میں مبتلا 10 سالہ بچہ نشتر داخل
ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں خناق کے مرض میں مبتلا ناصر آباد لورا لائی کے رہائشی 10 سالہ افضل کو داخل کرایا گیا ہے جس کا علاج نشتر ہسپتال کے واڈ نمبر 27 میں جاری ہے ۔

You are subscribed Successfully