عمران خان دھرنا سیاست ترک کرکے وزیر اعظم سے مل کر ترقی کیلئے کام کریں‘ مشاہد اللہ خان

عمران خان دھرنا سیاست ترک کرکے وزیر اعظم سے مل کر ترقی کیلئے کام کریں‘ مشاہد ...

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاھد اللہ خان نے لیبرونگ کے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

صوبائی رہنما اور امید وار لیبر کونسلر میونسپل کمیٹی میاں محمد صدیق آثم سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا طرز عمل سیاسی اقدار کے حوالے سے مثبت نہیں ہیں۔ ملک میں حقیقی سیاست کرنے والی پارٹیوں کا فقدا ن ہے ۔ وزیر اعظم میاں نوا ز شریف کا اس وقت کوئی متبادل نہیں ہے۔ عمرا ن خان دھرنا سیاست ترک کرکے حکومت کے ساتھ مل کر ملک سے غربت ، بیر وزگاری ، مفلسی، کرپشن ، دہشت گردی ، کے خاتمے کے لئے کام کرے۔ مزید انہوں نے کہا 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن ) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

مشاہد اللہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...