عمران خان کا اسلام آباد بند کرنیکا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا‘ جمہوریت کیخلاف سازش کر رہے ہیں‘ علی حسن گیلانی

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنیکا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا‘ جمہوریت ...

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے مخد وم سیدعلی حسن گیلانی نے کہا ہے کہ عمر ان خا ن ملک میں ا نتشار پید اکرکے جمہوریت کے خلاف ساز ش کر رہے ہیں۔ ان (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کے اسلام آباد بند کر نے کا خواب کبھی پور انہیں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر وا مید وار چےئرمین بلدیہ احمد پورشرقیہ شہز ادسہیل خان خاکوانی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے مخالفین کو ملک کی ترقی ہضم نہ ہو رہی ہے۔ او ر وہ راتوں را ت وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن) کی حکومت مضبو ط ہے۔ اور وہ اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی۔ مخالفین آئند ہ الیکشن تک انتطار کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...