سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 10روپے کا سکہ جاری کردیا

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 10روپے کا سکہ جاری کردیا

ملتان(جنرل رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے دس روپے کا سکہ جاری کردیا ۔آئندہ چند روز تک 10روپے کے نوٹ کو بند کرنے کا آرڈر جاری ہونے کے احکامات بھی جاری (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کئے جاسکتے ہیں۔مرکزی بنک کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں سٹیٹ بنک کے تمام فیلڈ دفاتر میں بھی دس روپے کا نیا سکہ دستیاب ہے۔

سکہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...