قندیل بلوچ قتل کیس‘ ضمانت پر گئے ملزم کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری‘ سماعت 29ا کتوبر تک ملتوی
ملتا ن(خبر نگار خصو صی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت پر ملزم کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
کی گزشتہ روزسماعت پر پولیس کی جانب سے گرفتار ملزموں وسیم،حق نواز اورعبدالباسط کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا تاہم ضمانت پر ملزم ظفر کے عدالت پیش نہ ہونے پر ملزم کے ضمانتی مچلکے خارج کرتے ہوئے ورانٹ جاری کرتے ہوئے پیش کرنے کاحکم دیا گیا ہے۔
سماعت ملتوی