نادرا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس سنٹر کی بائیو میٹرک مشین خراب،صارفین کو مشکلات کا سامنا

نادرا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس سنٹر کی بائیو میٹرک مشین خراب،صارفین کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)نادرا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس سنٹر ایم ڈی اے چوک کی بائیو میٹرک مشین کی خرابی کے باعث صارفین (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
کو شدید مشکلات کا سامنا ہے بتایا گیا ہے کہ بائیو میٹرک مشین کی خرابی کے باعث صارفین کی تصدیق ممکن نہیں ہے اسلحہ لائسنس برانچ کے اہلکاروں کی جانب سے صارفین کو تصدیق کیلئے نئے شناختی کارڈ بنوانے کا کہا جارہا ہے جس پر صارفین کا شدید احتجاج سامنے آرہا ہے۔