کورئیر کمپنی کی غفلت ،ارجنٹ بنیادوں پر بننے والے ملتان آفس کے پاسپورٹ مردان پہنچ گئے

کورئیر کمپنی کی غفلت ،ارجنٹ بنیادوں پر بننے والے ملتان آفس کے پاسپورٹ مردان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)کورئیر کمپنی کی غفلت کے باعث ارجنٹ بنیادوں پر بننے والے ملتان آفس کے پاسپورٹ مردان پہنچ گئے(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )
۔بتایا گیا ہے کہ درجنوں شہریوں نے ارجنٹ فیسوں کے ساتھ پاسپورٹ آفس ملتان میں فارم جمع کروائے تھے مگر کورئیر کمپنی نے ملتان آفس کے ارجنٹ بنیادوں پر تیار ہونے والے پاسپورٹ مردان آفس بھجوادئیے۔پاسپورٹ کی عدم فراہمی پر شہریوں اور پاسپورٹ آفس کے اہلکاروں میں تلخ کلامی معمول بن چکی ہے۔