صوبہ بھر میں دوہری تنخواہیں حاصل کرنیوالے افسران کی فہرستیں تیار

صوبہ بھر میں دوہری تنخواہیں حاصل کرنیوالے افسران کی فہرستیں تیار

ملتان ( نمائندہ خصوصی) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں دوہری تنخواہیں حاصل کرنیوالے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کرلیں‘وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس کی نشاندہی پر ان تمام افسران اور اہلکاروں سے تنخواہوں کی کٹوتی کا عمل بہت جلد شروع کر دیا جائیگا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر