کوئٹہ دھماکہ، لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی

کوئٹہ دھماکہ، لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی
کوئٹہ دھماکہ، لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کے حکم پر لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے پنجاب کی ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

مزید : لاہور