عمران خان کا 27 اکتوبر کو داتا دربار سے اسلام آباد تک پیدل مارچ کا فیصلہ

عمران خان کا 27 اکتوبر کو داتا دربار سے اسلام آباد تک پیدل مارچ کا فیصلہ
عمران خان کا 27 اکتوبر کو داتا دربار سے اسلام آباد تک پیدل مارچ کا فیصلہ

  


اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو داتا دربار سے اسلام آباد کی جانب پیدل مارچ کا آغاز کریں گے۔ چیرمین تحریک انصاف نے اپنی ٹیوٹ میں کارکنان کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ اسلام آباد تک پیدل مارچ کرنے والے شرکاء27 اکتوبر کو داتا دربار پہنچ جائیں، جہاں حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد اسلام آباد کی جانب پیدل مارچ کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...