شیخ رشید کی پرویز الہیٰ سے ملاقات ، دھرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

شیخ رشید کی پرویز الہیٰ سے ملاقات ، دھرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
شیخ رشید کی پرویز الہیٰ سے ملاقات ، دھرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور پرویز الہیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اسلام آباددھرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں شیخ رشید احمد اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ کے مابین اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماﺅں نے دھرنے کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی ۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ دھرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملے، 61اہلکار شہید ، 120زخمی

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہیٰ سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم چار دانتوں والا بڑا بکرا چاہتے ہیں تاہم دھرنے کی سٹریٹیجی کے بارے میں 28اکتوبر کو جلسے کے دوران بتائیں گے ۔

مزید : کوئٹہ


loading...