حیوانیت کی انتہاء، بھارتی شہری مردہ کتے سے جنسی بدفعلی کے الزام میں گرفتار

حیوانیت کی انتہاء، بھارتی شہری مردہ کتے سے جنسی بدفعلی کے الزام میں گرفتار
حیوانیت کی انتہاء، بھارتی شہری مردہ کتے سے جنسی بدفعلی کے الزام میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں حیوانیت کی انتہاءہوگئی اور ایک 25سالہ نوجوان کو کتے کومارنے اورپھرجنسی تشددکانشانہ بنانے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق حیدرآباد کے مقامی شہریوں نے شستری پورم کے علاقے میں ایک شخص کوبرہنہ حالت میں دیکھا جو جھاڑیوں کے قریب مردہ کتے کیساتھ قابل اعتراض حرکات میں مصروف تھا۔شہریوں نے پکڑکراسے پولیس کے حوالے کردیاجہاں دہلی کے رہائشی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

’شوہر کرائے کیلئے خالی ہے۔۔۔‘ خاتون نے اپنے شوہر کو کرائے پر دینے کیلئے انٹرنیٹ پر پیش کردیا، لیکن پھر کیا ہوا؟ یہ اُس نے کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا
اسی دوران ہومانے سوسائٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہاکہ وہ معاملے پرنظررکھے ہوئے ہیں اور اس’ سنگین جرم‘کی سخت سے سخت سزاکامطالبہ کردیا۔
ایک عالمی سروے کے مطابق بھارت میں جنسی درندگی کی شرح میں اضافہ دیکھاگیا جبکہ خواتین کی عزتیں بھی محفوظ نہیں۔

”میں کہاں سے آیا؟“ ہوٹل انڈسٹری کے ٹائیکون صدر الدین ہاشوانی سے متعلق دلچسپ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

جرم و انصاف -