سعودی عرب پولیس پر فائرنگ, دو اہلکار جاں بحق

سعودی عرب پولیس پر فائرنگ, دو اہلکار جاں بحق
سعودی عرب پولیس پر فائرنگ, دو اہلکار جاں بحق

  

 مدینہ منورہ (غلام نبی مدنی )سعودی عرب میں فائرنگ سے دوپولیس اہلکارمارے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں ضباب نامی محلے میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔یہ واقعہ اس وقت پیش جب پولیس اہلکار پولیس موبائل پر گشت کررہے تھے۔

دمام پولیس کے مطابق ملزموں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

مزید : عرب دنیا