خواجہ آصف نے عمران خان کو دبے لفظوں میں بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ قرار دے دیا

خواجہ آصف نے عمران خان کو دبے لفظوں میں بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ قرار دے دیا
خواجہ آصف نے عمران خان کو دبے لفظوں میں بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ قرار دے دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کوئٹہ حملے کے بعد عمران خان کو دبے لفظوں میں بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ قرار دے دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر حملے کر رہا ہے جبکہ کوئٹہ اور پشاور پر افغانستان سے حملے ہوتے ہیں۔ عمران خان اسلام آباد پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کیا یہ محض حسن اتفاق ہے؟۔

مزید : قومی