قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے:چین

قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے:چین
قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے:چین

  


بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین پرتشددکارروائیوں، دہشتگردی کی شدیدمذمت کرتاہے، چین زخمیوں،متاثرین کے خاندانوں سے گہری ہمدردی،افسوس کااظہارکرتاہے،چین کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی شدیدمذمت کرتاہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...