ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی، پاکستان نے جاپان کو3-4گول سے ہرادیا ،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدباقی

ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی، پاکستان نے جاپان کو3-4گول سے ہرادیا ،سیمی فائنل میں ...
ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی، پاکستان نے جاپان کو3-4گول سے ہرادیا ،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدباقی

  


کوانٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی، پاکستان نے جاپان کو3-4گول سے ہرادیا ہے ،پاکستان کے میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید باقی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی، پاکستان نے جاپان کو3-4گول سے ہرادیا ہے ،پاکستان کے میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے کے آثار باقی ہیں،جاپان کی جانب سے گول تناکا،تناکا سیرن اور زیڈانا ہیروتاکا نے کیے،پاکستان کی جانب سے علیم بلال نے2،رضوان سینیر،عرفان جونیئرنے ایک،ایک گول کیا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...