پیروں کی سوجن سے نجات حاصل کرنے کیلئے یہ چائے بناکرپئیں، فوری آرام مل جائے گا

پیروں کی سوجن سے نجات حاصل کرنے کیلئے یہ چائے بناکرپئیں، فوری آرام مل جائے گا
پیروں کی سوجن سے نجات حاصل کرنے کیلئے یہ چائے بناکرپئیں، فوری آرام مل جائے گا

  


نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ اپنی سوجی ہوئی ٹانگوں سے پریشان ہیں اور علاج کرواکر بھی ٹھیک نہیں ہورہیں تو ذیل میں بتائے گئے طریقے سے بنائی گئی چائے کا استعمال کریں۔سوجی ہوئی ٹانگوں کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جن میں وزن میں اضافہ،دوران خون میں خرابی،غیر متوازن غذائیں اور ماہواری میں مسائل شامل ہیں۔

چائے بنانے کا طریقہ

500ملی لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں پانچ بڑے چمچ تازہ پارسلے کے پتے اور ڈنڈیاں ڈالیں۔ اسے مزید پانچ منٹ تک ابالیں،اب ٹھنڈا کریں اور چھان کر پی لیں۔اس چائے کو دن میں تین بار پئیں اور کچھ دن میں آپ کو واضح تبدیلی نظر آئے گی۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...