جمعہ کی نماز ہرصورت جامع مسجد میں ادا کریں گے، میر واعظ عمرفاروق کا کرفیو توڑنے کا اعلان

جمعہ کی نماز ہرصورت جامع مسجد میں ادا کریں گے، میر واعظ عمرفاروق کا کرفیو ...
جمعہ کی نماز ہرصورت جامع مسجد میں ادا کریں گے، میر واعظ عمرفاروق کا کرفیو توڑنے کا اعلان

  


سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)پابندی توڑ کر حریت رہنماءمیر واعظ عمرفاروق نے نماز جمعہ جامع مسجد سری نگر میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رہنماءیشونت سنہا سے ملاقات کے بعد حریت رہنماءمیر واعظ عمرفاروق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہرصورت جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے،کشمیری مسلمان 15ہفتوں سے جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ ادا نہیں کرسکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...