کشمیری وفد کی برطانوی شیڈو وزیر خارجہ سے ملاقات ، برطانیہ سفری دستاویزات کی واپسی میں کرداراداکرےگا:ایملی تھورن

کشمیری وفد کی برطانوی شیڈو وزیر خارجہ سے ملاقات ، برطانیہ سفری دستاویزات کی ...
کشمیری وفد کی برطانوی شیڈو وزیر خارجہ سے ملاقات ، برطانیہ سفری دستاویزات کی واپسی میں کرداراداکرےگا:ایملی تھورن

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے وفد نے برطانوی شیڈو وزیر خارجہ ایملی تھورن سے ملاقات کی ہے، ایملی تھورن نے کہا ہے کہ برطانیہ سفری دستاویزات کی واپسی میں کرداراداکرےگا۔

جیو نیوز کے مطابق جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے وفد نے برطانوی شیڈو وزیر خارجہ ایملی تھورن سے ملاقات کی ہے،وفد نے ملاقات میںکہا ہے کہ بھارت میں یاسین ملک کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے،برطانیہ یاسین ملک کوبیرون ملک علاج،سفری دستاویزات مہیاکرانےمیں کردار اداکرے،برطانوی شیڈو وزیر خارجہ نے یاسین ملک کی بگڑتی صحت پرتشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ برطانیہ سفری دستاویزات کی واپسی میں کرداراداکرےگا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...