صلح کی بنا پر بیوی کا قاتل بری

صلح کی بنا پر بیوی کا قاتل بری
صلح کی بنا پر بیوی کا قاتل بری

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے فریقین کے مابین صلح ہو جانے کی صورت میں بیوی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث شوہرعبدالغفور کو بری کرنے کا حکم سنادیاہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے گھریلو ناچاقی اور لڑائی جھگڑے پر اپنی بیوی نازیہ کے گلے میں پھندہ دال کر اسے قتل کردیا تھاجس کا مقدمہ مقتولہ کے والدکی درخواست پر30 جنوری 2016 ءکو تھانہ ہربنس پورہ میں درج ہوا تاہم مقتولہ کے باپ نے گزشتہ روز عدالت میں بیان کیا کہ انہوں نے مجرم کو اپنی بیٹی کاخون معاف کردیا ہے جس پر عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔

مزید : لاہور


loading...