روسی صدر کی سانحہ کوئٹہ کی سخت مذمت،پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون بڑھانے کی پیشکش:نجی ٹی وی

روسی صدر کی سانحہ کوئٹہ کی سخت مذمت،پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون ...
روسی صدر کی سانحہ کوئٹہ کی سخت مذمت،پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون بڑھانے کی پیشکش:نجی ٹی وی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر نے پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون بڑھانے کی پیشکش کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین کے نام پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے سانحہ کوئٹہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیا ں قابل ستائش ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہے تو روس انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے تیار ہے ۔

مزید : اسلام آباد