’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ،قصورواروں کو سامنے لائیں گے :سرفراز بگٹی

’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ...
’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ،قصورواروں کو سامنے لائیں گے :سرفراز بگٹی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ ’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوناچاہئے ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ،ذمہ داروں کوسامنے لائیں گے۔  

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سرفرازبگٹی نے کہاکہ کوئٹہ کے سانحے کے بعدہم ’’را‘‘پرالزام لگاکراپنے آپ کوبری الذمہ کرناچاہتے ہیں ،اس واقع کی مکمل تحقیقات ہوں گی اورذمہ داروں کوسامنے لایاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی کی ذمہ داری ہماری تھی شہروں کوفصیلوں میں بندنہیں کیاجاسکتا۔

مزید : اسلام آباد