فلم’’ رنگریزا‘‘کے ٹریلرلانچنگ تقریب

فلم’’ رنگریزا‘‘کے ٹریلرلانچنگ تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم’’ رنگریزا‘‘کے ٹریلرلانچنگ تقریب منعقد۔ ٹریلر میں عروہ کے ساتھ بلال بھی اپنے فن کے جوہر دکھارہے ہیں، ٹریلر میں اداکار گوہر رشید نے حسب رویات منفی کردار نبھایا ہے۔ٹریلر میں شائقین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے جدید اور روایتی گانے بھی دکھائے گئے ہیں۔ تاہم فلم میں تمام کرداروں میں گوہر کے کردار نے مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ گوہر اگرچہ منفی کردار نبھارہے ہیں تاہم ان کا یہ کردارکامیابی سے ہمکنار ہوگا۔

مزید :

کلچر -