شکست خوردہ سیاسی عناصر عوام پر رحم کریں،محمود اختر گورایہ

شکست خوردہ سیاسی عناصر عوام پر رحم کریں،محمود اختر گورایہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروز والہ (نامہ نگار )مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے چیف آ رگنائزر محمود اختر گورائیہ نے کہا کہ شکست خورد و سیاسی عناصر عوام پر رحم کریں اور ترقی کو آ گے بڑھنے دیں ذاتی مفاد کو ترجیح دینے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ مسلم لیگ (ن) نے سیاست کو ہمیشہ عوام کی خدمت کا ذریعہ سمجھا مسلم لیگ (ن) کے دورہ حکومت میں ہونے والی تیز رفتار ترقی کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مسلم لیگ (ن) آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر میں کلین سویپ کر کے حکومت بنائے گی ۔
محمود گورایہ
محمود اختر