ڈپٹی کمشنر کا دورہ کینال روڈ،میچ کے انتظامات کاجائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کا دورہ کینال روڈ،میچ کے انتظامات کاجائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور سمیر احمد سید نے اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی اور اے سی ماڈل ٹاؤ ن انور بریال اور پولیس کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ کینال روڈ کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید نے کینا ل روڈ پر میچ کی تیاریوں اور لائٹنگ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ شہر کی اہم شاہراہوں اور روڈز پر لائٹنگ پولز نصب کر دئیے گئے ہیں۔
دورہ ،ڈی سی

میچ انتظامات