بادامی باغ : 60سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

بادامی باغ : 60سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ کے علاقہ میں60سالہ نامعلوم بزرگ ٹرین کی زد میںآکرہلاک،اطلاع ملنے پرموقع پر پولیس نے پہنچ کرریسکیوٹیم کی مدد سے لا ش کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بادامی باغ کے علاقہ میں ٹنڈاپھاٹک کے نزدیک آتی ہوئی ٹرین کی زد میں آکر60سالہ نامعلوم بزرگ ہلاک ہوگیا،پولیس نے لاش کے باقی ماندہ مسخ حصوں کوریسکیوٹیم کی مدد سے مردہ خانے منتقل کردیا۔تاہم ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

B

مزید :

علاقائی -