شاد باغ کے علاقہ سے 5گٹکا فروش گرفتار

شاد باغ کے علاقہ سے 5گٹکا فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ کے علاقہ سے 5گٹکا فروش گرفتا رکرکے ان سے لیکوئیڈ فا م گٹکا بمعہ پیکٹ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق شادباغ کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5گٹکا فروشوں عقیل ،ندیم ،شکیل ،فراز اورمستنصرکوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھار ی مقدار میں لیکوئیڈ فام گٹکاا ور تیار225 پیکٹ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -