سعد رفیق ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ انکے گھر پہنچ گئے

سعد رفیق ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ انکے گھر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ کی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ جو ناراض ہوکر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔ذوالفقار کھوسہ نے یہ کہہ کر پارٹی میں واپس آنے سے معذرت کرلی کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے۔
سعد رفیق،کھوسہ ملاقات

مزید :

علاقائی -