ٹلرسن کاکابل میں صدارتی محل جانے سے انکار افغان صدرکو ملنے کیلئے بگرام ائیر بیس پر جانا پڑا

ٹلرسن کاکابل میں صدارتی محل جانے سے انکار افغان صدرکو ملنے کیلئے بگرام ائیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل ( آئی این پی ) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کابل میں صدارتی محل کی بجائے افغان صدر اشرف غنی سے بگرام ائیر بیس پر ملا قا ت کی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پاکستان سے قبل کابل کا بھی دورہ کیا تاہم سکیورٹی وجوہات کے باعث صدارتی محل جانے سے انکار کر دیاجس کے باعث افغان صدر کو امریکہ کے زیر استعمال انتہائی سخت سکیورٹی والے بگرام ائیر بیس پر آکر ان سے ملاقات کرنی پڑی ۔
ٹلر سن انکار

مزید :

صفحہ اول -