نواز شریف کا سعودی عرب سے لندن جانے کافیصلہ ،احتساب عدالت میں کل پیش نہیں ہوسکیں گے

نواز شریف کا سعودی عرب سے لندن جانے کافیصلہ ،احتساب عدالت میں کل پیش نہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس آنے کی بجائے دوبارہ لندن روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کی کے باعث دوبارہ لندن روانہ ہوگئے۔واضح رہے کلثوم نواز کی طبیعت بگڑنے کے باعث انہیں دوبارہ ہسپتال داخل کرادیا گیا تھا۔لندن روانگی کے باعث نوازشریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوسکیں گے ۔
نوازشریف

مزید :

صفحہ اول -