پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں تیسر ا بین الاقوامی پلاسٹک سرجری کورس 30 اکتوبر سے 5نومبر تک ہوگا
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں تیسرا (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
بین الاقوامی پلاسٹک سرجری کورس 30 اکتوبر سے 5نومبر تک شروع ہوگا جس میں برطانیہ سے آئے ہوئے معروف پلاسٹک سرجن ڈاکٹر عابد رشید، ڈاکٹر اظہر اقبال ، ڈاکٹر توابین رشید شرکاء کو ٹریننگ کروائیں گے۔