خانہ فرہنگ اسلام آباد میں تعینات ثقافتی سفیر آغا شہاب الدین دو روزہ دورۂ پر رواں ہفتہ ملتان پہنچیں گے

خانہ فرہنگ اسلام آباد میں تعینات ثقافتی سفیر آغا شہاب الدین دو روزہ دورۂ پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر) خانہ فرہنگ ایران اسلام آباد میں تعینات ثقافتی سفیر آٖغا (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
شہاب الدین درائی دو روزہ دورے پر رواں ہفتے ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر وہ خانہ فرہنگ ایران ملتان میں منعقدہ معروف ادیب ، شاعر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم انصاری کی کتاب کی رونمائی تقریب میں شرکت کریں گے یہ خانہ فرہنگ ایران کے ثقافتی شعبہ کے تعاون سے شائع کی گئی ہے واضع رہے کہ ایران یوینورسٹی میں پاکستانی ادیب پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم انصاری کے نام سے چےئر بھی مختص کی گئی ہے ۔