شیخ رشید احمد آج ملتان پہنچیں گے
ملتان ( سٹی رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد تین روزہ دورے پر آج ملتان پہنچیں گے اپنے دورہ ملتان پہنچنے پر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
عوامی مسلم لیگ ملتان کے کارکنان اےئر پورٹ پر ان کا استقبال کریں گے شیخ رشید احمد آج شام ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے بعد کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔