ملتان ریجن کی پولیس 10 نومبر سے نئی وردی زیب تن کرے گی
ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان ریجن کی پولیس 10نومبر سے نئی یونیفام زیب تن کرے گی۔واضح رہے کہ لاہور ،راولپنڈی،فیصل (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
آباد،سرگودھا،ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور، ڈویژن میں پولیس کی وردی تبدیلی عمل میں لائی جا چکی ہے۔اس بارے معلوم ہوا ہے کہ ملتان ڈویژن میں وردی کی تبدیلی 10نومبر کو عمل میں لائی جائے گی۔