سردارعتیق اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے

سردارعتیق اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(بیورورپورٹ )آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس صدر سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان 26,25اکتوبر کو قانون ساز اسمبلی میں شرکت کریں گے ،27اکتوبرسے4روزہ دورہ اپرنیلم کرینگے ،اپر دورہ نیلم کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔