سی ڈی اے مزدوریونین کے زیراہتمام آج آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

سی ڈی اے مزدوریونین کے زیراہتمام آج آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سی ڈی اے کے شعبہ صفائی کی نجکاری کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ آج مورخہ 25اکتوبر بروز بدھ بوقت صبح 09:00بجے آبپارہ چوک میں کیا جائے گا جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،اورنگزیب خان ،راجہ شاکر زمان کیانی،صوفی محمود علی ،حاجی مشتاق احمد شاہد سمیت مزدور یونین کے عہدیداران ،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان ،سی ڈی اے ملازمین سمیت اسلام آباد بھر کی مسیحی برادری شرکت کرے گی۔