پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 273پوائنٹس اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان ،100انڈیکس میں ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 273پوائنٹس اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میںمثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 273پوائنٹس بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق بدھ کے روز کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100انڈیکس 273پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41ہزار 564پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کار بار کے دوران 4کروڑ 81لاکھ 13ہزار 710پوائنٹس کا لین دین ہواجن کی مارکیٹنگ ویلیو 4ارب19کروڑ 74لاکھ 10ہزار 262روپے رہی ۔

مزید :

بزنس -