شریف خاندان کی نیب عدالت پیشی ،سیکورٹی کے لئے 400اہلکار تعینات ہوں گے

شریف خاندان کی نیب عدالت پیشی ،سیکورٹی کے لئے 400اہلکار تعینات ہوں گے
شریف خاندان کی نیب عدالت پیشی ،سیکورٹی کے لئے 400اہلکار تعینات ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)26اکتوبر کو شریف فیملی کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پرایف سی اور سپیشل برانچ کے 400اہلکار تعینات ہوں گی۔

نعروں اور دعوؤں سے عوام کی خدمت نہیں کی جاسکتی، بے بنیاد الزامات کی سیاست کرنے والوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا:شہباز شریف
میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اس وقت ملک سے باہر جدہ میں موجود ہیں وہ کل کی پیشی میں شریک نہیں ہوں گے ،عدالت میں ان کی صاحبزادی اور داماد پیش ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق مریم نوازاور محمدصفد ر الگ ،الگ پیش ہوں گے۔
عدالت میں سیکورٹی کے پیش نظر احتساب عدالت جانےو الے ر استے کوخاردارتاریں لگاکربندکیاجائیگا،جبکہ فہرست میں شامل افراداور میڈیانمائندے کمرہ عدالت جاسکیں گے۔عدالت میں داخلے کے لئے ایک ہی راستہ ہوگا۔

مزید :

اسلام آباد -