سیاسی مخالفین نواز ، مریم فوبیا کا شکار، یہ ایک دائمی مرض ہے : مریم نواز

سیاسی مخالفین نواز ، مریم فوبیا کا شکار، یہ ایک دائمی مرض ہے : مریم نواز
سیاسی مخالفین نواز ، مریم فوبیا کا شکار، یہ ایک دائمی مرض ہے : مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین نواز اور مریم فوبیا کا شکار ہوگئے ہیں اور یہ فوبیا ایک دائمی بیماری کی طرح ہے۔

”اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی “،شہریوں نے ایسے نعرے درختوں پر درج کرنے شروع کر دیے کہ جان کر آپ بھی ان کی سوچ کو داد دیں گے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے نام لیے بغیر اپنے سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین کو نواز ، مریم فوبیا ہوگیا ہے، یہ فوبیا مخالفین کیلئے انتہائی تکلیف دہ ہے جو کہ ایک دائمی بیماری کی طرح ہے۔اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کسی بھی مخالف کا نام نہیں لیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی خاص تذکرہ کیا ہے۔

25503cb9f0b752c3e6552b3adf6f598c

مزید :

قومی -