چیچہ وطنی، گورنر پنجاب کی اہلیہ کی گمشدہ گھڑی کے معاملے پر 5 افراد گرفتار

چیچہ وطنی، گورنر پنجاب کی اہلیہ کی گمشدہ گھڑی کے معاملے پر 5 افراد گرفتار
چیچہ وطنی، گورنر پنجاب کی اہلیہ کی گمشدہ گھڑی کے معاملے پر 5 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور کی اہلیہ کی گمشدہ گھڑی کے معاملے پر پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔
واضح رہے کہ گورنرپنجاب کی اہلیہ گزشتہ روزوضوکے دوران بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں گھڑی بھول گئی تھیں، گھڑی کی مالیت 30 ہزارپاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔پولیس تاحال گھڑی برآمد نہ کرسکی مگر شک کی بنیادپر 5 افرادکو حراست میں لے لیا۔