گلبرگ، 200سے زائد شراب کی بو تلیں اور بیئر کین بر آ مد،ملزم گرفتار

  گلبرگ، 200سے زائد شراب کی بو تلیں اور بیئر کین بر آ مد،ملزم گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے شر اب سپلا ئی کر نے والے ملز م کو گر فتا ر کر کے 200سے زائد شراب کی بو تلیں اور بیئر کین بر آ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او گلبر گ انسپکٹر مسعو د الر حمن نے اپنی ٹیم کے ہمر ا ہ مخبر خا ص کی خفیہ اطلا ع پر نا کہ بند ی کر کے ایک کر ولا گا ڑ ی کو روکا جس کی تلا شی لی گئی تو گا ڑ ی سے 200بو تلیں شر اب اور بیئرکین بر آمد ہوئے۔ ملز م اسد مسیح نے بتا یا کہ میں لا ہو ر کے مختلف علا قو ں میں لو گو ں کو گھر وں میں شر اب سپلا ئی کر تا ہو ں۔گلبر گ پو لیس نے ملز م کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

مزید : علاقائی