نالے سے خاتون کی نعش برآمد

  نالے سے خاتون کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) گلشن راوی کے علاقے میں واقع گندے نالے میں نامعلوم خاتون کی کمبل میں لپٹی نعش دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو نالے سے نکال کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ35 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے نعش نالے میں پھینک دی گئی۔

مزید :

علاقائی -