مناواں،گھر کے باہر کھڑا ہونے پر لڑائی ڈنڈوں کے وار سے چار افراد زخمی

مناواں،گھر کے باہر کھڑا ہونے پر لڑائی ڈنڈوں کے وار سے چار افراد زخمی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) مناواں کے علاقے میں محلے دار اویس اور ابرار کے درمیان گھر کے سامنے کھڑے ہونے کے تنازعے پر ڈنڈے سوٹے چل گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : علاقائی