لوٹ مار کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم ریاض کو 3سال قید

    لوٹ مار کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم ریاض کو 3سال قید

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں سے لوٹ مار کرنے کا جرم ثابت، عدالت نے مجرم ریاض کو 3سال قید کا حکم سنا دیا۔جمعرات کومجرم پر پولیس کے مطابق الزام تھا کہ مجرم نے 14مارچ 2018 کو گلستان جوہر میں دکاندار اسد جاوید سے اسلحہ کے زور لوٹ مار کی،واردات کے بعد ایک اور شہری اسد خان کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہلاک بھی کیا،مجرم کو 23مارچ کو مقابلے کے بعد گرفتار کیا،مقابلے میں مجرم کا ساتھی سلمان ہلاک ہوا،عدالت نے مجرم کو 45ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے،عدم ادائیگی جرمانے پر مجرم کو مزید 9ماہ قید بھگتنا ہوگی عدالت کا حکم دیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر